کراچی میں رینجرز نے لیاقت آباد اورلانڈھی میں کارروائیوں کےدوران کالعدم تنظٰم کے دہشت گرد سمیت دوملزموں کو گرفتار کرلی

کراچی میں رینجرز نے لیاقت آباد اورلانڈھی میں کارروائیوں کےدوران کالعدم تنظٰم کے دہشت گرد سمیت دوملزموں کو گرفتار کرلی

لیاقت آباد میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائی کرتےہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،،سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا،، لانڈھی میں بھی رینجرز نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مشتبہ شخص کوحراست میں لےکرہتھیار برآمد کرلیے،، دوسری طرف پولیس نے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان کوگرفتار کرلیا،،ایس پی بلدیہ ٹاؤن آصف رزاق کےمطابق ملزمان کےقبضے سےاسلحہ اور شہریوں سے لوٹا سامان بھی برآمد کرلیاگیا،،

Most Popular