سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کو نیب کی پانچ رکنی ٹیم نے تحویل میں لے لیا

سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کو نیب کی پانچ رکنی ٹیم نے تحویل میں لے لیا

نیب کی پانچ رکنی ٹیم سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصرعباس کو تحویل میں لینے کیلئے سینٹرل جیل کراچی پہنچی،نیب کی ٹیم نے سابق ڈی جی کے ڈی اے کواپنی تحویل میں لے کرچوبیس اکتوبرتک ریمانڈ حاصل کرلیا،سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصرعباس کیخلاف بدعنوانی اورکرپشن کے الزامات ہیں، ناصرعباس کونیب کے تفتیشی مرکزمنتقل کردیا گیا ہے،واضح رہے کہ سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصرعباس کو ایف آئی اے نے گرفتارکرنے کے بعد جیل منتقل کردیا تھا۔

Most Popular