اسلام آباد:حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا مقامی شاپنگ مال کا دورہ
مشعال ملک نے شاپنگ مال میں رکھے غلاف و پردہ باب الکعبہ و غلاف روضہ رسولؐ کی زیارات
خانہ کعبہ کے کلید بردار، سعودی شاہی خاندان کے افراد نے مشعال ملک کا استقبال کیا, مشعال ملک نے غلاف و پردہ باب الکعبہ و پردہ روضہ رسول کی زیارت کی اور بوسہ دیئے, سعودی شاہی خاندان کا مشعال ملک کو غلاف و پردہ باب الکعبہ، غلاف روضہ رسولؐ کے حصوں کے تحفے, مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر سعودی شہریوں کے دل خون کے آنسو روتے ہیں، مشکل کی ہر گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹر عبداللہ ال ادریسی
خانہ کعبہ کے کلیدبردار اور شاہی خاندان کے افراد کا یاسین ملک کی نظر بندی پر اظہار تشویش
تحریک آزادی کشمیر ضرور کامیابی سے ہمکنار ہو کر رہے گی، کشمیریوں کیلئے جان و مال سمیت خون بھی حاضر ہے، دنیا اور اقوام متحدہ کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیئے، علی العسیری, سعودی شاہی خاندان کا سرینگر میں غلاف کعبہ و پردہ روضہ رسولؐ کی نمائش کی خواہش کا اظہار , نمائش کے بعد مقدسات کشمیریوں کو تحفہ کر دیں گے، ڈاکٹر عبداللہ ال ادریسی و علی العسیری