چکری انٹر چینج کے قریب مسافر ہائی ایس وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی

چکری انٹر چینج کے قریب مسافر ہائی ایس وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی

چکری انٹر چینج کے قریب مسافر ہائی ایس وین اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی،ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجہ میں 14مسافر جھلس کر جاں بحق اورچھ شدید زخمی ہو گئے ،،زخمیوں میں 2خواتین سمیت دیگر افراد بھی شامل جنھیں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی شناخت نہیں ہو سکی،فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا،مقامی پولیس کو بھی طلب کر لیا گیا۔ حادثہ ہائی ایس ڈرئیوار کی غفلت کے باعث پیش آیا

Most Popular