فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 59خواتیں سمیت 193افراد نے خود کشی۔

فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 59خواتیں سمیت 193افراد نے خود کشی۔

فیصل آباد (آن لائن)بے روز گاری ،گھریلو جھگڑ ے ،پسند کی شادی نہ ہونے اوردیگر وجوہات کی بناءپر فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 59خواتیں سمیت 193افراد نے خود کشی کرلی جبکہ اس عرصہ کے دوران110افراد نے اقدام خودکشی کر نے کی کوشش کی جنہیں بروقت طبی امداد سے بچالیا گیاآن لائن کے مطابق پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کی جاری ہونے والی ایک ماہنا مہ رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ اکتو بر سے 23نو مبر2016ءکے دوران فیصل آباد سمیت ملک بھر میں خود کشی اور اقدام خود کشی کے303واقعات سامنے آئے ہیں جن میں سے صرف واقعات کے 37واقعات کے مقدمات درج ہوئے ہیںبتایا گیا ہے کہ 193افراد نے خود کشی کر لی۔خود کشی کر نے والوں میں 59خوا تین شامل تھیں۔اس عرصہ کے دو ران 110افراد نے خود کشی کر نے کی خو شش کی جنہیں بر وقت طبی امداد کے ذریعے بچا لیا گیا اقدام خود کشی کر نے والوں میں 51خواتین شا مل ہے اعداد وں شمار کے مطا بق خود کشی کر نے والوں میں 115 نے گھر یلو ں جھکڑوں و مسا ئل سے تنگ آکراور 18نے معا شی تنگدستی سے مجبور ہوکر خود کشی کر لی جبکہ خود کشی کے واقعات میں 79نے زہر کھا /پی کر 37نے خود کو گولی ما ر کر اور 53نے گلے میں پیھنداڈال کرجان دے دی خود کشی اور اقدام خود کشی کے303واقعات میں صرف واقعات میں صرف 37واقعات کی ایف آئی آر درج ہو ئی ۔ علاوہ ازیں اس دوران 50افراد کو جنسی تشدد کا نشا نہ بنا یا گیا جنسی زیا رتی کا شکا ر ہو نے والو ں میں 34خواتین شا مل ہے32وا قعات کے مقد ما ت درج کیے گئے اور 4وا قعا ت میں ملو ث افراد گر فتا ر ہو ئے

Most Popular