کراچی میں ایف بی ایریا بلا ک22 سے گرفتار دہشتگرد نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیے

 کراچی میں ایف بی ایریا بلا ک22 سے گرفتار دہشتگرد نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیے

کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد عظمت نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ دو ہزار سے دو ہزار دس تک تین بار وزیرستان گیا ۔اس نے وہاں کالعدم تنظیم کے کمانڈر اسد سے ٹریننگ حاصل کی ۔ ملزم تین بچوں کا باپ اورکراچی کے علا قے کٹی پہاڑی کارہائشی ہے ۔ اس نے دوران تفتیش بتایا وہ کراچی میں دیگر چھے ملزموں کے ساتھ کارروائیاں کرتا تھا ۔وہ ساتھیوں سے قبرستانوں میں ملاقات کرتا تھا۔ گرفتاری کے وقت ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف اور گولیاں برآمد کی گئی تھیں

Most Popular