پشاورمیں گھریلوتنازعہ پرنوجوان نے ماں اوردو سگے بھائیوں کوقتل کرنے کے بعدخودکشی کرلی

پشاورمیں گھریلوتنازعہ پرنوجوان نے ماں اوردو سگے بھائیوں کوقتل کرنے کے بعدخودکشی کرلی

ذرائع کے مطابق پشاورمیں بڈھ بیرکے علاقے گاؤں سدوزئی میں دلاورنامی نوجوان کا اکثراپنے گھرمیں جھگڑا رہتا تھا تاہم آج بھائیوں سے جھگڑے کے بعد ملزم نے طیش میں آ کرفائرنگ کردی جس سے اس کے دوسگے بھائی اوروالدہ جاں بحق ہوگئی، ملزم نے تینوں کو مارے کے بعد میں خودکوبھی گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کرلیا،واقعہ اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیم اورپولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازعہ کا نتیجہ ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular