FIAلاہورسرکل نےکارروائی کرتےہوئے 14انسانی اسمگلروں کوگرفتارکرلیا

FIAلاہورسرکل نےکارروائی کرتےہوئے 14انسانی اسمگلروں کوگرفتارکرلیا

ملک بھر میں ایف آئی اے کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق تازہ ترین کارروائی میں ایف آئی اے لاہور سرکل نے چھاپے مارتے ہوئے 14 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا،،، ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والوں میں اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے سات مارچ سے تیرہ مارچ تک انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کی جس میں متعدد انسانی اسملگر گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

Most Popular