کراچی میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کا تولیہ جل کر تباہ ہوگیا

کراچی میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کا تولیہ جل کر تباہ ہوگیا

شیرشاہ کے علاقے فراست چوک میں واقع گارمنٹ فیکٹری میں اچانک اگ بھڑک اٹھی اگ لگنے کے بعد تمام فیکٹری ملازمین کوحفاظت کے ساتھ باہرنکال لیاگیا۔ فائربریگیڈ کی سات گاڑیوں نے موقع پرپہنچ کرآگ بجھانےکی جدوجہد شروع کردی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فیکٹری تنگ گلی میں ہونے کےباعت آگ بجھانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ،،دیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد فائر فائٹرز نےاگ پرقابوپالیا، اگ لگنے کے باعث فیکٹری میں موجودلاکھوں روپے مالیت کا تولیہ جل کر تباہ ہوگیا۔ تاہم اگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

Most Popular