2017میں ملک بھر میں نفرت انگیز جرائم کی تعداد میں5چ فیصد اضافہ ہوا ہے: ایف بی آئی

2017میں ملک بھر میں نفرت انگیز جرائم کی تعداد میں5چ فیصد اضافہ ہوا ہے: ایف بی آئی

امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ 2017ء میں ملک بھر میں نفرت انگیز جرائم کی تعداد میں 5فیصد اضافہ ہوا ہے،، 

ایف بی آئی کی سالانہ رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں نفرت انگیز جرائم میں تسلسل سے اضافہ ہورہا ہے، رپورٹ کے مطابق 2016ء میں 6 ہزار 121 نفرت انگیز واقعات ریکارڈ کئے گئے ،جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہیں،، ان میں مسلمانوں کے خلاف 307 نفرت پر مبنی واقعات بھی رونما ہوئے،،ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں، افریقی نژاد افراد اور یہودیوں کےخلاف نفرت انگیزواقعات بڑھے، سیاہ فام امریکی باشندوں کے خلاف نفرت پر مبنی واقعات کی تعداد 3 ہزار 489 ہے۔

Most Popular