نواب شاہ: مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم ، 3افراد جاں بحق،ایک زخمی

نواب شاہ: مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم ، 3افراد جاں بحق،ایک زخمی

نواب شاہ کے قریب مسافر کوچ اور جیپ کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق کراچی جانے والی مسافر کوچ نواب شاہ کے نواحی علاقے بچھیری میں جیپ سے ٹکرائی گئی، حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پرپہنچتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Most Popular