قصور میں2 مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو پار کردیئے گئے

قصور میں2 مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو پار کردیئے گئے

پولیس کے مطابق تھانہ صدر اور سرائے مغل کے علاقوں میں دو مبینہ مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک،،جب کہ ان کے تین ساتھی فرار ہوگئے ،،پولیس کے مطابق سنیپ چیکنگ کے دوران اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش تو انہوں نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں تین ڈاکو مارے گئے،، مارے گئے ڈاکوؤں کی شناخت افتخار،،شہباز اور اکرم کے نام سے کرلی گئی ہے،،تینوں ڈاکو چالیس سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھے،،پولیس نے تینوں ڈاکوؤں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتتقل کردیاہے،،جب کہ تفتیش بھی شروع کردی ہے،

Most Popular