لاہور میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے فرسٹ ایئر کے پرچوں کی دوبارہ چیکنگ کی تاریخ میں پچیس اکتوبر تک توسیع کردی

لاہور میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے فرسٹ ایئر کے پرچوں کی دوبارہ چیکنگ  کی تاریخ میں پچیس اکتوبر تک توسیع کردی


لاہور میں طلبہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کیخلاف سڑکوں پر نکلے تو انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیے۔ طلبہ کا مطالبہ مانتے ہوئے فرسٹ ایئر کے پیپر دوبارہ چیک کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد سےہزاروں طلبہ درخواستیں جمع کرانے میں مصروف ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ بورڈ کا پیپرز کی مارکنگ کا سسٹم درست نہیں۔ پیپیرز چیک کرتے ہوئے انکا حق مارا گیا

Most Popular