وقت نیوز پر خبرنشر ہونے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی،مانگا منڈی کےگورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کےباہر سیوریج کےپانی کی نکاسی کاکام شروع کردیا گیا

وقت نیوز پر خبرنشر ہونے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی،مانگا منڈی کےگورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کےباہر سیوریج کےپانی کی نکاسی کاکام شروع کردیا گیا

بچوں کوتعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والے خادم اعلیٰ اور ان کے اراکین اسمبلی سب کچھ معلوم ہونے پر بھی مسائل سے لاعلم نظر آتے ہیں،،مانگا منڈی کے علاقہ مراکہ میں واقع گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول کے سامنے کئی روز سے سیوریج کاپانی جمع ہے،،جس سے طلبہ اور اساتذہ کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہاہے،،۔بچوں کا سیوریج پانی سے گزارناوقت نیوز پر خبر ہوئی تو انتظامیہ حرکت میں آگئی،اور طلبہ،اساتذہ اور اہل علاقہ کی مشکلات کم کرنے کےلیے نکاسی آب کاکام شروع کردیا،فراز نظام وقت نیوز لاہور،

Most Popular