ڈسکہ میں لین دین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ڈسکہ میں لین دین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ڈسکہ کے نواحی علاقے میں پیسوں کے لین دین پر معمولی تلخ کلامی ہوئی ،،، جس پر خاور اور اس کے ساتھیوں نے طیش میں آ کر دو بھائیوں پر فائرنگ کر دی،،، فائرنگ کے نتیجے میں دونوں بھائی رفاقت علی اور سخاوت علی شدید زخمی ہو گئے، دونوں بھائیوں کو زخمی حالت میں ڈسکہ سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایک زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا،،، پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Most Popular