مزار قائد سے منشیات کے خلاف سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا،

مزار قائد سے منشیات کے خلاف سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا،


نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور آگاہی فراہم کرنے کیلئے کراچی میں مزار قائد سے لیاقت آباد تک سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا،،، جس میں پندرہ سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا،،، سندھ سائیکل ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک کلیم کا کہنا تھا کہ اس قسم کے ایونٹ کا انعقاد پاکستان کے مثبت چہرے کی عکاسی کرتا ہے ریس میں حصہ لینے والے سائیکلسٹ کا کہنا تھا کہ سندھ سائیکل ایسوسی ایشن اچھا کام کر رہی ہے، اس طرح کی سائیکل ریس کا انعقاد ہوتے رہنا چاہیے، اس سے نہ صرف کھیل بلکہ صحت مندانہ زندگی کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔سائیکل ریس قائداعظم کے مزار سےشروع ہوکر ائرپورٹ گلشن اقبال سے ہوتی لیاقت آباد پر ختم پذیر ہویی،

Most Popular