خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق


پولیس کے مطابق بنوں میں تھانہ صدر کی حدود میں میں نامعلوم مسلح افراد نے دو بھائیوں پر فائرنگ کردی،،، جس کے نتیجے میں ایک بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،، دوسرے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،،، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،، ذرائع کے مطابق واقعہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا۔۔ ادھر سوات کے علاقے کبل میں نامعلوم ملزمان نے کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے،،، ابتدائی طور پر قتل کے وجہ معلوم نہ ہوسکی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Most Popular