پمزہسپتال میں ملازمین کی ہڑتال چودویں روز میں داخل

 پمزہسپتال میں ملازمین کی ہڑتال چودویں روز میں داخل

ہسپتال کی ایمرجنسی اورانتہائی نگہداشت یونٹ کے سوا دیگر شعبہ جات بند ہیں جس سے مریضوں کو سخت پریشانی کاسامنا ہے۔۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکو شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی سےعلیحدہ کرنے کے مطالبے پر پمز اسلام آباد گزشتہ تیرہ روز سے بند ہے۔ دور دراز سے ہسپتال آنیوالے مریضوں کو علاج کی سہولت نہ ملنےپر سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج ختم نہیں ہو گا۔

Most Popular