آنکھوں میں آگے بڑھنے کی جستجو ،،اور چہرے پر بہت سے دکھ سہنے کے باوجود بھی مسکراہٹ،

 آنکھوں میں آگے بڑھنے کی جستجو ،،اور چہرے پر بہت سے دکھ سہنے کے باوجود  بھی مسکراہٹ،

،سلائی مشین پر کام کرتی سینکڑوں سوٹ سینے والی عاشی خواجہ سرا ہونے کے باوجود معاشرے میں باعزت زندگی گزار رہی ہے ،سلائی کرھائی کا کام ہو یا آرٹ سے بنائے جانے والے فن پارے ، عاشی کے فن اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت دی رہی ہےیہ تمام ہنر جانتے ہوئے وہ نہ صرف خود عزت کی روزی کما رہی ہے بلکہ اپنے جیسے بہت سے خواجہ سراوں کو بھی عزت کی روٹی کمانے کے لئے تیا ر کر رہی ہےعاشی کا کہنا ہے کہ ہوش سنبھالی تو معاشرے اور گھر میں رہنے والوں کے سخت رویے نے جینا مشکل کر دیا اور اب پانچ سال سے فاونٹین ہاوس میں موجود تمام ممبران کے سینکڑوں کی تعداد میں کپڑے سی چکی ہوں عاشی کا کہنا ہے دنیا کے دھدکارنے کے بعد ان دکھوں کو بھلانے کے لئے فرصت کے اوقات میں اسے خود کو سجانا اچھا لگتا ہے

Most Popular