کرم ایجنسی میں خرلاچی کےقریب بارودی سرنگ میں دھماکہ

 کرم ایجنسی میں خرلاچی کےقریب بارودی سرنگ میں دھماکہ

جس میں کیپٹن حسنین سمیت4 سیکیورٹی اہلکارشہید جبکہ 3زخمی ہوئے ،، بارودی مواد کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے،،کیپٹن حسنین شہید تین سال قبل بطورانجیئر آرمی میں بھرتی ہوئے ،، تفصیلات کے مطابق شہید کیپٹن حسنین کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی،، ان کے ورثاء میں 1بیٹا، بیوی والد، والدہ اور دو بھائی شامل ہیں،، کیپٹن حسنین کی بیوی پروفیسر ہیں جبکہ ان کے والد سکول ٹیچر ہیں،، دہشت گردی کے منصوبے میں کیپٹن حسنین نے جام شہادت نوش فرمایا۔

Most Popular