لاہور:کینال روڈپرٹرک انڈرپاس کےبیریئرسےٹکراگیا،پولیس
لاہور:حادثےکی وجہ سےانڈرپاس کابیریئرگرگیا،ٹریفک متاثر،پولیس لاہور: حادثےکےبعدٹرک ڈرائیورفرار،لاہور:جناح اسپتال میں زیرعلاج کوٹ لکھپت جیل کاقیدی دم توڑگیا،سرفرازمنڈی بہاءالدین میں قتل کےالزام میں قیدتھا،:ملزم کوطبیعت خراب ہونےپرجناح اسپتال لایاگیاتھا،لاش پوسٹ مارٹم کیلیےمردہ خانےمنتقل،پولیس