کوئٹہ میں ڈبل سوار ی کی پاپندی ختم ہوگئی۔

کوئٹہ میں ڈبل سوار ی کی پاپندی ختم ہوگئی۔

کوئٹہ میں ڈبل سواری کی پاپندی ختم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ میں ڈبل سواری پرعائد پاپندی کی غیر معینہ مدت تک ختم ہوگئی جس سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر شہریوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان شریف کے قریب آتے ہی ڈبل سوار ی پر عائد پاپندی کا وقت ختم ہونا ایک خوش آئند اقدام ہے۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان شریف میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی نہ لگائیں۔

Most Popular