اسلام آباد: پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تئیس افراد کو حراست میں لے کر پستول،،اور منشیات برآمد

اسلام آباد: پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تئیس افراد کو حراست میں لے کر پستول،،اور منشیات برآمد

پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں قائداعظم یونیورسٹی کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا،،جس میں چار افغان باشندوں سمیت تئیس مشتبہ افراد
کوحراست میں لے لیاگیا،،سرچ آپریشن کےدوران ایک ملزم سے پستول اور گولیاں جب کہ دو افراد سے ڈھائی کلو گرام منشیات بھی برآمد کرلی گئی،، حراست میں لیے گئے تمام افراد نامعلوم مقام پرمنتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے

Most Popular