دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب آگیا اور ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 99 ہزار چھ سو تیس کیوسک ہوگئی، محکمہ ایری گیشن کے مطابق دریائے چناب میں دریائے چناب میں گیارہ لاکھ کیوسک پانی گزرنے کی گنجائش ہے اور ممکنہ سیلاب سے نمپٹنے کیلئے انتظامات بھی مکمل ہیںاور دریائے چناب ودیگر دریائوں کے پانی کی مانیٹرنگ چوبیس گھنٹے جاری ہی ، محکمہ ایری گیشن کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دو دریاؤں دریائے جموں توی میں پانی کی آمد سات ہزار ایک دو پچانوے اور دریائے مناور توی میں دو ہزار دو سو اٹھانوے کیوسک ہے اور تینوں دریا نارمل بہہ رہے ہیںاور ہیڈمرالہ سے دریائے چناب سے نکلنے والی نہر مرالہ راوی لنک میں بیس ہزار کیوسک پانی اور نہر اپرچناب میں تیرہ ہزار تین سو پچاس کیوسک پانی ہے

Most Popular