سندھ سمیت کراچی میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز

سندھ سمیت کراچی میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز

سندھ بھر میں 25 لاکھ 22 ہزار چار سو 60 بچوں میں پولیو کی ویکسینیشن کی جائے گی،جبکہکراچی میں 18 لاکھ سے زائد بچوں میں ویکسینیشن کی جائے گی۔رواں برس کراچی سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔پنجاب گلگت بلتستان بلوچستان سے ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔ کراچی میں پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کے لیئے 6 ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔

Most Popular