لاہور، سائیکلوں کی ایک دکان میںسلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ۔

لاہور، سائیکلوں کی ایک دکان میںسلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ۔

کوٹ لکھپت میں واقع سائیکلوں کی دکان میں رکھا سلنڈر آج صبح شدید دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجہ میں دکان کا پچاس سالہ مالک رمضان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular