ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش جیکٹ کوناکارہ بناکردہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیاگیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش جیکٹ کوناکارہ بناکردہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیاگیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ پولیس نےخفیہ اطلاع پردریائےسندھ پرمیکن بند کےقریب سے چودہ کلوبارودسےبھری ایک خودکش جیکٹ برآمد کر لی،جس کوبم ڈسپوزل سکواڈ نےناکارہ بنادیا۔ دوسری جانب صدربازارمیں شادی کی تقریب میں گیس سلنڈرپھٹنےسے دلہن کی والدہ سمیت پانچ افرادزخمی ہوگئےجن کوطبی امداد کےلئےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular