لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپی کے کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے

لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپی کے کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے

لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی،،سوات،،مانسہرہ،،چترال،،غذر اور گردونواح سمیت ملک کے کئی شہروں میں صبح چار بج کر پانچ منٹ کر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،،زلزلہ اس قدر شدید تھا،، کہ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،، اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ،،جب کہ گہرائی ایک سو اسی کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز افغانستان میں ہندو کش کا علاقہ تھا،،زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،،

Most Popular