کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ۔۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ۔۔

کراچی کے علاقے لیاری کلری جونا مسجد کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے چالیس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت بعدازاں اللہ بخش بلوچ کے نام سے ہوئی۔ مقتول کا تعلق جینگو گروپ سے بتایا جاتا ہے جو بغدادی شاہ بیگ لائن کا رہائشی تھا۔ سچل کے علاقے بکھر گوٹھ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 28سالہ کاشف جاں بحق ہو گیا جب کہ کورنگی مہران ٹاؤن اور گلستان جوہر بھٹائی آباد میں بھی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوئے ۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular