ایک طرف میدان میں ہائی وولٹیج ٹاکرا دوسری طرف کرکٹ شائقین بھی جوش میں،

ایک طرف میدان میں ہائی وولٹیج ٹاکرا دوسری طرف کرکٹ شائقین بھی جوش میں،

ایک طرف میدان میں ہائی وولٹیج ٹاکرا دوسری طرف کرکٹ شائقین بھی جوش میں،،، پورا ایشیا سٹک ہو کر رہ گیا،،، سرحد کے دونوں طرف کرکٹ فیور عروج پر پہنچ گیا،،، میگا ایونٹ کے میگا فائنل کیلئے محفلیں جم گئیں،،، کرکٹ دیوانوں نے بڑے میچ میں جیت کی امیدیں لگا لیں۔ بڑے بڑے ہوٹلوں میں افطار کے دوران میچ دکھانے کیلئے سکرینیں نصب کی گئی ہیں،،، شہریوں نے چھٹی کے دن افطاری باہر کرنے اور میچ دیھنے کا پروگرام بنا لیا،،، شاہینوں اور کاغذی شیروں کی جنگ سے پہلے ہی سڑکوں پر سناٹے چھا گئے،،، آج تو ہر طرف میچ ہی چلے گا،،،پاکستانی عوام کو یقین ہے کہ سرفراز اب بھی دھوکہ نہیں دے گا،،، چیمپئنز ٹرافی میں دو دو میچ جیتنے والے پاکستان اور بھارتی سکواڈ برتری لینے کے لیے پُرجوش نظر آتا ہے،، کون بنے گا مرد میدان ،،، کون ہو گا فاتح،،، شائقین کہتے ہیں کہ پاکستان کے پاس شکست کا حساب برابر کرنے کا سنہری موقع ہے

Most Popular