لاہور کے علاقہ ٹبی سٹی میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے دو بھائی اورایک راہگیر جاں بحق ہو گئے

لاہور کے علاقہ ٹبی سٹی میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے دو بھائی  اورایک راہگیر جاں بحق ہو گئے

پولیس کے مطابق دو بھائی رانا ایوب اوررانا شکور کیس کی پیشی پر آرہے تھے کہ اس دوران مخالفین نعیم اور عدیل نے آزاردی چوک فلائی اور کے قربب فائرنگ کر دی جس سے دونوں بھائی جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کی لپیٹ میں آنے سےایک راہگیر بھی زندگی کی بازی ہار گیا,مقتولین کی والدہ نےدیرینہ دشمنی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کئی سال پہلے بھی ملزموں نے دونوں بھائیوں پرحملہ کیا تھا,سی سی پی او نے ملزموں کی گرفتاری کے لئے ایس پی سٹی آپریشنز کی سربراہی میں دو ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں

Most Popular