کراچی کے علاقے لانڈھی میں سفاک باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کراچی کے علاقے لانڈھی میں سفاک باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کراچی می جرائم کی وارداتیں بڑھتی جا رہی ہیں ،، لانڈھی کے علاقے لال آباد میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،، خاتون کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا،، مقتولہ کی شناخت نیلم کے نام سے ہوئی ، پولیس کے مطابق مقتولہ نیلم کو اس کے باپ نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا،، ادھر مبینہ ٹائون پولیس نے کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت مائیکل، جاوید ،اختر اور حمزہ کے نام سے ہوئی ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے،

Most Popular