کراچی، گلستان جوہر میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ۔

کراچی، گلستان جوہر میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ۔

گلستان جوہربلاک تیرہ میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران مبینہ خود کش حملہ آور نے گھیرا تینگ ہونے پر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق دھماکہ کرنے والا شخص غیرملکی تھا جس نے گلستان جوہر میں ایک فلیٹ کرائے پر لے رکھا تھا، دھماکہ کرنے والے شخص کےقبضے سے چار بچے بھی برآمد ہوئے ہیں جنہیں رینجرز نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular