پنجاب میں گڈ گورننس کے پول کھل گئی

پنجاب میں گڈ گورننس کے پول کھل گئی

دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ کی کمی جناح ہسپتال میڈیکل وارڈ یونٹ نمبر دو میں مریضوں کے لیے سہولیات نہ ہونے کے برابر  لاہور جناح ہسپتال میں شیخوپورہ سے آنے والے مریض کو بستر میسر نہ آ سکا , ڈاکٹر نے زمین پر لیٹے مریض کو چیک کیا, دماغی چوٹ کی ادویات کے ری ایکشن کے باعث مریض کو واپس ہسپتال لانا پڑا، لواحقین

Most Popular