لاہور کے میٹرو اورنج لائن منصوبے سے پنجاب حکومت کو بہت سی توقعات
سیاسی پنڈتوں کا خیال ہے کہ آئندہ الیکشن میں پنجاب حکومت اس منصوبے کو صوبے میں اپنی بہترین کارکردگی کے طور پر پیش کرے گی۔ لاہور کے عام شہری منصوبے سے خوش تو ہیں۔۔۔ لیکن یہ بھی کہتے ہیں کہ اس سے وقتی طور پر ان کے مسائل بڑھے۔