توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا
توہین عدالت کیس میں دانیال عزیز نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا تاہم حلف نامہ تصدیق شدہ نہ ہونے پرالیکشن کمنشر نے جواب دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔عمران خان کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب جمع کرنے کی مہلت دیدی