چین کے ساتھ مل کر پاور جنریشن سےمتعلق طلباءکو ٹرینڈ کریں گے: ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ

 چین کے ساتھ مل کر پاور جنریشن سےمتعلق طلباءکو ٹرینڈ کریں گے: ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ

پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے صدر مسٹر وینگ نے عرفان قیصر شیخ چیئر پرسن ٹیوٹا سے ملاقات کی ، چیئر پرسن ٹیوٹا کا کہنا تھا کہ ہم آٹو موبائل،،اور آٹو میکینکس میں چائنہ کی مہارت سے استفادہ چاہتے ہیں ، ہماری خواہش ہے کہ ہمارے طلباءبھی چین جائیں اور،،چین سے ماہر اساتذہ یہاں آ کر ہمارے طلباءکو تربیت فراہم کریں ، حکومت پنجاب چائنیزٹرینرز کا خرچہ برداشت کرے گیپاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے صدر مسٹر وینگ نے کہا کہ پاور جنریشن ٹیکنالوجی میں طلباءکو ٹریننگ دی جانی چاہیے ، ہم بجلی کی پیدواربڑھانے کیلئے طلباء کو تربیت فراہم کرنے کو تیار ہیں، سی پیک منصوبے سے پاکستان کی صنعتوں کو بھی فائدہ ہوگا

Most Popular