سوات میں سود خوری کا پہلا مقدمہ درج

سوات میں سود خوری کا پہلا مقدمہ درج

خیبر پختون خوا حکومت میں سود خور ایکٹ کے تحت کے سوات میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات میں سو خوری ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، سود خوری ایکٹ کا مقدمہ تھانہ خوازہ خیلہ میں ملزم کرم زادہ کے خلاف درج کیا گیا ہے تاہم ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

Most Popular