جواہرلال نہرو یونیورسٹی سےمسلمان طالب علم کے لاپتہ ہونےپرساتھ طلبا سراپا احتجاج بن گئے

جواہرلال نہرو یونیورسٹی سےمسلمان طالب علم کے لاپتہ ہونےپرساتھ طلبا سراپا احتجاج بن گئے

نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا ءنے ایڈمن بلاک کا محاصرہ کر رکھا ہے، یہ طلبا احتجاج کر رہے ہیں اپنے ساتھ مسلمان طالبم علم نجیب احمد کی بازیابی کیلئے، طلبہ کے مطابق نجیب احمد ہفتے کے دن ہوسٹل سے لاپتہ ہو گئے تھے، جبکہ اسے ہندوؤں نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔ طلباءساتھی کے لاپتہ ہونے کے بعد شدید غم و غصے کے عالم میں ہیں،،، احتجاج کے باعث یونیوورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں،طلبا ءیونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ طالب علم کو فی الفور بازباب کرایا جائے۔ نجیب احمد کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا۔

Most Popular