بھکر میں زہریلے پکوڑے کھانے سے سترہ افراد کی حالات خراب ہوگئی جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

بھکر میں زہریلے پکوڑے کھانے سے سترہ افراد کی حالات خراب ہوگئی جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

بھکر کی تحصیل منکیرہ میں زہریلے پکوڑے کھانے سے پرویز اس کے بیوی بچوں سمیت سترہ افراد کی حالت خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کےمطابق زہرخورانی سے متاثرہ دس افراد کو بھکر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں چار خواتین کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ڈاکٹرز کےمطابق متاثرہ افراد نے باسی اور خراب غذا کا استعمال کیا جس سے یہ زہر خورانی کا شکار ہوگئے۔متاثرہ افراد کو ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی کی سلسلہ جاری ہے۔

Most Popular