کبیروالامیں بارتیوں کی بس تیزرفتاری کےباعث بےقابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثےمیں 5افرادزخمی ہوگئے

 کبیروالامیں بارتیوں کی بس تیزرفتاری کےباعث بےقابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثےمیں 5افرادزخمی ہوگئے

کبیروالا میں مخدور پور کے نزدیک پیش آنیوالے ٹریفک حادثے میں باراتیوں کی بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو بس سے نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کردیا ۔زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ حادثے کے بعد پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور حادثے کی تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس کے مطابق بس کا ڈرائیور تیزرفتاری کے باعث بس پر کنڑول نہ رکھ سکا اور بس حادثے کا شکار ہوگئی ۔

Most Popular