پشاور کی ترقی اور اسے خوبصورت بنانے پر10ارب روپے خرچ ہونگے۔

پشاور کی ترقی اور اسے خوبصورت بنانے پر10ارب روپے خرچ ہونگے۔

خیبرپختونخواحکومت پشاورشہر کی ترقی اوراسے خوبصورت بنانے پر10ارب روپے خرچ کر رہی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ٹریفک کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر چھ فلائی اوورز کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔اسی طرح دو ٹول پلازوں کی تعمیر اور رنگ روڈ سیپشاور کو بہتر بنایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ شہر میں روڈ اور سٹریٹ لائٹوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔

Most Popular