کوہلو میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
جس کے نتیجے میں ایک شخص مولوی شمبوخان جاں بحق جب کہ نواب خان نامی شخص زخمی ہوگیا،، واقعہ كی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیكیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،،، امدادی ٹیموں نے زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا،،، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مارکارروائیاں شروع کردیں،،،