عدالت نے کالعدم تنظیم کے دوکارندوں کو قید اورجرمانے کی سزا سنا دی۔

عدالت نے کالعدم تنظیم کے دوکارندوں کو قید اورجرمانے کی سزا سنا دی۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دھماکہ خیزمواد اوراسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کالعدم تنظیم کے دوکارندوں مجرم یعقوب کوچودہ سال جبکہ ملزم شمشاد کوبارہ سال قید اور پچاس ہزارجرمانے کی سزا سنا دی۔ واضح رہے دونوں ملزمان کو پولیس نےغیر قانونی اسلحہ اوردھماکہ خیزمواد رکھنےکےجرم میں گرفتار کیا گیا تھا ملزمان کیخلاف تھانہ سہراب گوٹھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Most Popular