لاہورمیں علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب،پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے.

لاہورمیں علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب،پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے.

لاہورمیں علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب،پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے. یوم پاکستان پرپاک فضائیہ کے دستے نے پاکستان رینجرز کی جگہ شاعر مشرق کے مزار پرگارڈ کے فرائض سنبھالے. ایئروائس مارشل اسد لودھی نے دستے سےسلامی لی. انہوں نے مزار پر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular