پنڈ داد نخان: کمرے میں دھواں بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے پانچ بچیاں جاں بحق ہو گئیں.

پنڈ داد نخان: کمرے میں دھواں بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے پانچ بچیاں جاں بحق ہو گئیں.

واقعہ پنڈ دادنخان کے نواحی گاؤں پنن وال میں پیش آیا.جہاں لوڈ شیڈنگ کے باعث بچیوں نے کمرے میں موم بتی جلا رکھی تھی جس سے کمرے میں پڑے کپڑوں کو آگ لگ گئی جبکہ اسی دوران بچیاں بے خبر سوتی رہیں.کمرے میں دھواں بھر جانے سے بارہ سالہ لبنی شاہین،نو سالہ ثوبیہ،سات سالہ فوزیہ،چھ سالہ ربیقہ اور سات ماہ کی نور فاطمہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular