کراچی: اورنگی ٹاؤن میں لکڑی مارکیٹ میں آگ لگ گئی
کراچی:5فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف،فائربریگیڈحکام لکڑی مارکیٹ کےقریب4منزلہ رہائشی عمارت ہے عمارت کےرہائشیوں کوبحفاظت نکال لیاگیا مارکیٹ میں کارخانے،فرنیچراورلکڑیوں کی دکانیں ہیںفائرٹینڈرزمیں پانی ختم،آگ بجھانےکاعمل تاخیرکاشکار مزید2فائرٹینڈرزاورواٹرباؤزرروانہ،فائربریگیڈحکام آگ سےکروڑوں روپےکی لکڑی سمیت دیگرسامان جل گیا،ذرائع 7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف،فائربریگیڈحکام :آگ نےمارکیٹ میں کارخانےاور10دکانوں کولپیٹ میں لےلیا بچ جانےوالی دکانوں سےمالکان نےسامان نکالناشروع کردیا لکڑی مارکیٹ کےقریب4منزلہ رہائشی عمارت بھی ہے آگ نےلکڑی مارکیٹ میں کارخانےاور10دکانوں کولپیٹ میں لےلیا :فائرٹینڈرزآگ لگنےکے15منٹ بعدپہنچیں،عینی شاہدمارکیٹ میں20سےزائددکانیں ہیں،عینی شاہد