پشاور: پولیس نے گودام پر چھاپہ مارکربھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا، جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتارکرلیاگیا.

پشاور: پولیس نے گودام پر چھاپہ مارکربھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا، جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتارکرلیاگیا.

پولیس نے پہاڑی پورہ کےعلاقے میں واقعہ ایک گودام پرچھاپہ مارا،،، کارروائی کے دوران پولیس نے سو ریپیٹرز اور بیس ہزار کارتوس برآمد کرکےنورمحمد نامی افغان باشندے کو بھی گرفتارکرلیا. ایس پی سٹی خالد ہمدانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسلحہ اسلام آباد ،پنجاب کے مختلف شہروں اور کراچی سمگل کیاجانا تھا. انہوں نےکہا کہ پولیس آئندہ بھی دہشت گردوں کوان کےگھناؤنےعزائم کامیاب نہیں ہونے دے گی.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular