کراچی میں پھر آتشزدگی، لاکھ وں روپے کاسامان جل کرخا کستر

کراچی میں پھر آتشزدگی، لاکھ وں روپے کاسامان جل کرخا کستر

ہفتہ کی صبح سویرے پراناگولیمارمیں واقع سینٹری کی دکان میںآتشزدگی فائربریگیڈکی دوگاڑیوںنے آگ پرقابوپالیا۔دکان میںموجودلاکھوںروپے کاسامان جل کرخاکسترکوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح گولیمار ککے علاقے میں واقع دبئی سینٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اوردیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری دکان کواپنی لپیٹ میں لے لیااورآگ کے شعلے آسمان پربلندہونے لگے ۔مذکورہ آگ کی اطلاع فائربریگیڈحکام کودی گئی ۔فائربریگیڈکی 2گاڑیوںنے موقع پرپہنچ کرایک گھنٹے کے دوران آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اورآگ لگنے سے 11لاکھ روپے کانقصان ہواہے اورمذکورہ آگ میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Most Popular