کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیزہوگئی ہیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیزہوگئی ہیں

کراچی کے علاقے سعود آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم سمیت جرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث تھے، قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا، ادھر موچکو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر تے ہوئےشہر میں آنے والی مسافر کوچ میں چھپایا گیا ایرانی ڈیزل بھی برآمد کرلیا، پولیس کے مطابق برآمد شدہ ڈیزل کی مقدار پانچ ہزار لیٹر ہے جو اسمگل کیا جارہا تھا، جبکہ تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Most Popular